Download Urdu Humor book Kaamchor Bhoot by Shafiq ur Rehman in PDF format.
Read an excerpt from Kaamchor Bhoot book
جب کبهی مجهےکسی آسيب زده عمارت ميں ٹھہرنے کا اتفاق ہوتا توخوفناک کہانيوں سے پہلےاتنا ڈرا ديا جاتا کہ رات کو سوتے وقت کچھ نہ کچھ نظر آنے لگ جاتا، ايک دفعہ جب ميں سونے کی کوشش کررہا تها تو سامنے کی ديورا پر ايک مگر مچھ دکهائی ديا، سوچا کہ مگر مچھ پانی کے قريب ہوتا ہے اس کا ديوار پر چڑهنا بالکل ہی نا ممکن سی بات ہے، ليکن سامنے ہو بہو مگر مچھ تها، پهر اس نے ايک لومڑی نما چيز کا تعاقب کيا، ہمت کرکے اٹها تو ديکها کہ دوسرے کمرے کی روشنی ايک پيالہ نما شيشے اور چهپکلی پر اس طرح پڑ رہی تھی، کہ ہر شےکا عکس کئي گناه نظر آرہا تها اور يہ کہ چهپکلی نے ايک بهنگے کا تعاقب کيا تھا۔
Also read Aik Gadhe ki Sarguzisht
-------------------------------------
You might like Joke Dar Joke by Younus Butt